ہدایت : درج ذیل درخواست فارم پر کرنے کے بعد پیمنٹ کا صفحہ کھلیگا جہاں سے آپکو فیس کے 1000 روپے ادا کرنے ہونگے۔ فیس ادا ہونے کے بعد ہی آپکی درخواست درج ہوگی اور اسکرین پر آپکا درخواست نمبر شو ہوگا۔
تکمیل فارم برائے داخلہ : 46-1445
Application Form For Admission : 2024-25
( برائے قدیم طلبہ )
(درج ذیل معلومات انگریزی کے بڑے حرفوں میں درج کریں)